آتشی شیشی
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - ایک خاص قسم کی لمبی اور تنگ گردن کی شیشی جس کے ذریعے سے روغن کھینچتے اور جوہر اڑاتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - ایک خاص قسم کی لمبی اور تنگ گردن کی شیشی جس کے ذریعے سے روغن کھینچتے اور جوہر اڑاتے ہیں۔